26 فروری، 2018، 7:40 AM

ایرانی وزیر خارجہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے دورے پر روانہ ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خـبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران  کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ  آج بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1878990

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha